نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات

بدھ 25 اپریل 2018 17:48

نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء رائیونڈ میں اہم ملاقات ہوئی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں