سیڈ کارپوریشن بچائو مہم کا آغاز کردیا ،محکمے کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی‘ ایم ڈی عامر اعجاز اکبر
محکمے میں جد ت آنے سے ادارہ کو بیحد فائدہ ہوگا،کسانوں کو سستا اور معیاری بیج دیکر پنجاب کی زراعت کو ترقی دی جا سکے گی
منگل 24 اپریل 2018 19:07
(جاری ہے)
عامر اعجاز اکبر نے کہا کہ سیڈ کار پوریشن بیجوں کی صنعت میں لیڈ رکا کردار ادا کررہا ہے ۔
محکمے کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ مارکیٹنگ سیڈ کارپوریشن کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کو مضبوط کیا جائے گا جس سے سیڈ کارپویشن کا سستا اورمعیاری بیج تمام کسانوں تک پہنچایا جائے گا۔ دور جدید کے حالات کے مطابق محکمے کے تمام شعبوں میں بہتری لائی جائے گی۔ تمام ورکروں اور آفیسروں کے حقوق کا خیال رکھنا میر ی زمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ زراعت اور کسان کی بحالی کے لیے سب کو مل کر باہمی اتفاق سے کا م کرنا ہوگا ۔ سیڈ کار پوریشن بیجوں کی صنعت میں لیڈ رکا کردار ادا کررہا ہے محکمے میں جد ت آنے سے ادارہ کو بے حد فائدہ ہوگا۔کسانوں کو سستا اور معیاری بیج دے کر پنجاب کی زراعت کو بے حد فائد ہ ہوگا ۔محکمے کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلاکر اس کو پہلے سے بھی زیادہ فعال بنایا جائے گا ۔عامر اعجاز اکبر کا کہنا تھا کہ ان کو بے حد خوشی ہے کہ ان کو محکمے میں یونین کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔محکمے کی ترقی کے لیے تمام بنیادی باتوں کا بغور جائزہ لے رہا ہوں اور سیڈ کارپویشن کا مفاد سامنے رکھتے ہوئے بہت جلد ہنگامی بنیادوں پر ایکشن پلان پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔اس محکمے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر قسم کی کوششیں کی جائیں گی ۔اس کے لیے تما م شعبوں میں سخت محنت کی ضرورت ہے ۔پنجاب بھر کے کسانوں کو معیاری اور سستا بیج فراہم کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار