ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ورک سے عرفان کھوکھر کی سربراہی میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
منگل 24 اپریل 2018 18:16
(جاری ہے)
عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 14اپریل2018 گاڑی مزدا نمبر LEI-5658ماڈل 2014 بیچ سڑک بمع 110بھرے ہوئے کمرشل سلنڈر شیخوپورہ روڈ سے لوٹ لیے گئے تھے ۔
مزدا کی مالیت 25لاکھ،سلنڈروں کی مالیت 6لاکھ93ہزار اور گیس کی مالیت 414800 روپے ،کل مالیت 3607800روپے تھی۔اسی علاقہ میں 3سال پہلے یکم نومبر2014کو ہونے والی واردات میں 100کمرشل بمع گیس، مالیت16لاکھ روپے پر بھی بحوالہ رپٹ نمبر 17 مورخہ 15نومبر2014 سیریل نمبر 1713پر تھانہ ہائوسنگ کالونی ضلع شیخوپورہ میںمقدمہ 468/14 درج ہے۔کل مالیت 5207800 روپے کی لوٹ کے بعد ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ عرفان کھوکھر نے DPOشیخوپورہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی گاڑیاں بیچ سڑک لوٹنے سے پولیس کی پرفارمینس پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں جو کہ پولیس کی بدنامی کا باعث ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے پنجاب کی عوام کو ایل پی جی میں سیفٹی اور سکیورٹی نظر آرہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار