عوام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہیں ،وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرتی جواپنے لوگوں پرپیسہ خرچ نہیں کرتی‘ عمران خان
کچھ لوگوں کامقصدصرف پیسے بناناہوتاہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے، پیسہ چوری کرکے باہرلیجاتے ہیں اسی لیے ملک آگے نہیں جارہا اداروں پر عدم اعتماد کے باعث عوام ٹیکس نہیں دیتے، یہی وجہ ہے پاکستانی قوم ٹیکس دینے میں پیچھے اور خیرات دینے میں آگے ہے‘خطاب
منگل 24 اپریل 2018 17:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کسی کی زندگی بدلنے کیلئے جھٹکا ضرور دیتا ہے کرکٹ کھیلتا تھا تو فنکاروں کی زندگی سے بہت متاثر تھا تاہم والدہ کو کینسر ہوا تو پتہ چلا کہ پاکستان میں کینسر کے علاج کیلئے ہسپتال نہیں ہے اور کسی نے نہیں سوچا غریب اپنا علاج کیسے کرائے اور تب سوچا ایسا ہسپتال پاکستان میں بنائوں کہ کسی کو پاکستان سے باہر نہ جانا پڑے ۔
عمران خان نے کہا کہ میری کوشش تھی کے شوکت خانم میں 75 فیصد لوگوں کا مفت علاج ہو، ایک کینسر کے مریض کا علاج کیلئے تقریباً 10 لاکھ روپے خرچ آتا ہے تاہم آج ملک کے ہسپتالوں کی حالت زار دیکھ کر دکھ ہوتا تھا ۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کامقصدصرف پیسے بناناہوتاہے، وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرتی جواپنے لوگوں پرپیسہ خرچ نہیں کرتی۔مگر یہاں اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے، یہ پیسہ چوری کرکے باہرلیجاتے ہیں اسی لیے ملک آگے نہیں جارہا۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں کھیلنے کے بعدیہاں آتا تھا تو لگتا تھا امیر ملک میں آگیا ہوں مگر آج بھارت بھی ہم سے آگے نکل چکا ہے اور ہم پیچھے رہ گئے ہیں کیونکہ جوپیسہ عوام پرخرچ ہونا تھا وہ بڑے بڑے محلات پرخرچ کیاگیا۔ عمران خان نے کہا کہ پیسہ اکٹھا کرنیوالے لیڈر ڈونلڈ ٹرمپ جیسے بن جاتے ہیں اور ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے عوام قرضوں تلے دب رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت