میں نے ہمیشہ میرٹ پر فلمیں سائن کی ہیں اور اسی لئے آج میرا انڈسٹری میں منفرد مقام ہے‘صائمہ نور

منگل 24 اپریل 2018 15:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) ادکارہ صائمہ نور نے کہا ہے میں نے ہمیشہ میرٹ پر فلمیں سائن کی ہیں اور اسی لئے آج میرا انڈسٹری میں منفرد مقام ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں صائمہ نور نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میں اسی طرح محنت سے کام کروں اور جس فلم میں بھی اداکاری کروں و ہ شائقین کو پسند آئے محنت پر یقین رکھتی ہوں اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے اور کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں جسے شائقین ہمیشہ یاد رکھیں میری آنے والی فلم شائقین کو ضرور پسند آئے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں