نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں ‘معمر رانا

منگل 24 اپریل 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) ادکارمعمر رانا نے کہا ہے کہ نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا کہ اس وقت میں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور امید ہے کہ جس طرح اس سے قبل میرے کام کو پسند کیا گیا اب بھی ضرور پسند کیا جائے گا میں پیسوں کے بجائے معیاری کام کو ترجیح دیتا ہوں او ر مستقبل میں بھی میری یہ ہی کوشش ہوگی کہ میں صرف اور صرف اچھے کام کو ہی ترجیح دوں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں