لاہور، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 4 کے جج چوہدری محمد الیاس اڑھائی سال کا عرصہ مکمل کرنے کے بعد تبدیل کر دیے

پیر 23 اپریل 2018 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 4 کے جج چوہدری محمد الیاس اڑھائی سال کا عرصہ مکمل کرنے کے بعد تبدیل کر دیے گئے۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 4 میں نئے جج تعینات کر دیے۔جج عبدالقیوم خان نے انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 4 کے جج کا چارج سنبھال لیا۔عدالت نمبر 4 میں نئے تعینات ہونے والے جج عبدالقیوم خان نے کیسز کی سماعت شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں