سپریم کورٹ کا پیدائشی طور پر کیسٹرول کی بیماری میں مبتلا بچوں کے علاج کیلئے مشین نہ ہونے پر اظہار برہمی
10روز میں علاج کیلئے پاکستان میں مشین منگوانے کا حکم ،اگر حکومت کے پاس رقم نہیں تو عدالت مخیر حضرات سے شام تک پیسے اکٹھے کر کے مشین منگوا لیتی ہے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار حکومتی پیسے سے مشین منگوا کر اسے چلانے کیلئے درکار تمام سہولیات فراہم کر دی جائیں گی‘ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی یقین دہانی
اتوار 22 اپریل 2018 18:20
(جاری ہے)
جس پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یقین دہانی کروائی کہ حکومتی پیسے سے مشین بھی منگوا لی جائے گی اور اسے چلانے کیلئے درکار تمام سہولیات بھی فراہم کر دی جائیں گی۔
دوران سماعت پروفیسر ایاز نے بتایا کہ دنیا میں اس بیماری کا علاج نہیں میڈیکل بورڈ نے جو ادویات تجویز کیں انہیں لینے کوئی نہیں آیا، بچوں کو علاج کیلئے سروسز ہسپتال بھجوایا جائے، انکی اشک شوئی کی جائے گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اشک شوئی نہیں کرنی، علاج کرنا ہے۔بچوں کے والد نے کہا کہ مجھے اور میرے بچوں کو مختلف ہسپتالوں میں دھکے ملے، علاج کیلئے ایسی مشینی ہی موجود نہیں۔ جس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ہم نے بچوں کے علاج کیلئے تمام بندوبست کر دیا ہے، اب دوائی بھی ملے گی مشین بھی منگوا لی جائے گی۔بیمار بچوں کے والد نے کہا کہ جب تک مشینی نہیں آتی علاج کیلئے کوئی اور بندوبست کر دیا جائے۔ جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ تم بچوں کو استعمال کر کے باہر جانا چاہتے ہو، عدالت ایسا نہیں ہونے دے گی، بچوں کا علاج پاکستان میں ہی ہو گا، اگر تم نے بچوں کے علاج میں کوتاہی کی تو عدالت ایکشن لے گی۔عدالت نے فوری طور پر مشین پاکستان منگوانے کا حکم دے دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ ..
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ