سپریم کورٹ کاپنجاب کی متعدد سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو مستعفیٰ ہونے کا حکم
سرچ کمیٹی کو چھ ہفتوں میں میرٹ پر مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیاں یقینی بنانے کی ہدایت
اتوار 22 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
جس پر چیف جسٹس کہا کہ اسی لئے مستقل نہیں کیا گیا تا کہ من پسند فیصلے لئے جا سکیں۔پہلے ہی درگزر سے کام لیا اگر میرٹ پر آتے ہیں تو دوبارہ اپلائی کر دیں،۔
عدالت نے کالج فار وویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر عظمیٰ قریشی کو بھی معطل کردیا اور قرار دیا کہ سینئرز کو کیسے نظر انداز کر دیا گیا، عدالت نے فاطمہ جناح یونیورسٹی،راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی،فیصل آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کو فوری مستعفیٰ ہونے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس نے رزاق دائود، عمر سیف، ظفر اقبال قریشی پر مشتمل سرچ کمیٹی کو چھ ہفتوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے ہیں، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے،وزیر تعلیم پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد گرفتار
لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24گھنٹے کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات ..
بادامی باغ :ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،13افراد جھلس کر زخمی
پیپلز ڈیموکریٹک الائنس اور وکلا کا جناح ہائوس کا دورہ
مریم نواز نے چند ماہ میں ہی پنجاب بھر میں منصوبوں کا جال بچھا دیا ‘سیف الملوک کھوکھر
9مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہی:عظمیٰ بخاری
سیشن کورٹ لاہور میں جعلی وکیل پکڑا گیا، پولیس کے حوالے
229روز سے جاری کریک ڈائون میں 30 ہزار489بجلی چور گرفتار
لاہور:گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات