سپر یم کورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بے ضابطگیوں کیخلاف انکوائری نیب کو بھجوا دی،آئندہ ہفتے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
ممبر پی آئی سی بورڈ ، اورسیز کمشنر افضال بھٹی کی تعیناتی کے حوالے سے تمام ریکارڈ طلب، تمام متعلقہ حکام کو 28 اپریل کو طلب کرلیا گیا
اتوار 22 اپریل 2018 15:50
(جاری ہے)
متاثرہ خاتون روسٹرم پر کھڑی اپنی روداد سناتے آبدیدہ ہو گئی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ معاملے کی تہہ تک جائیں گے، اسی لئے کیس نیب کو بھجوایا جا رہا ہے۔ ع۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ممبر پی آئی سی بورڈ ، اورسیز کمشنر افضال بھٹی کی تعیناتی کے حوالے سے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دوہری شہریت کے حامل شخص کو کیسے اوورسیز کمشنر اور پی آئی سی میں لگا دیا گیا۔ چیف جسٹس نے اورسیز کمشنر سے تنخواہ بارے استفسار کیا تو افضال بھٹی نے جواب دیا کہ میری تنخواہ ساڑھے پانچ لاکھ روپے ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صوبے میں چیف سیکرٹری 1 لاکھ 80 ہزار لے رہا ہے، تمہیں سرخاب کے پر لگے ہیں، باہر سے سفارشوں پر بھرتیاں کی جاتی ہیں، اسے نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی مداخلت پر سرزنش کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا یہ قاضی اتنا کمزور نہیں، معاملہ نیب کو بھجواتے ہیں سب سامنے آ جائے گا۔ عدالت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بے ظابطگیوں پر ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو معاملے کی چھان بین کے لیے طلب کر لیا اور اوورسیز پاکستانی کمشنر پنجاب اور ممبر بورڈ پی آئی سی افضال بھٹی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو معاملے کی انکوائری کرکے آئندہ ہفتے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور تمام متعلقہ حکام کو 28 اپریل کو طلب کر لیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سب کو مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جو مسلمانون کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ
پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (پیسی) ورکرز ،اُنکے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں بھی ..
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو ..
پولیس کی پتنگ سازی و فروشی کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
پنجاب حکومت کا پارکوں کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا جہلم میں خاتون ٹیچر کا بچے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
پنجاب میں سماج دشمن اورجرائم پیشہ عناصرکے لئے اب کوئی جگہ نہیں : مریم نوازشریف
مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘:مریم نوازشریف
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلز حاصل کریں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی