میرے لئے 2018ء متعدد کامیابیاں لیکر آیا ہے، اداکار مدھو

اتوار 22 اپریل 2018 14:10

لاہور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) اداکارہ مدھو کی فنی مصروفیات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے‘ انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ ان دنوں ہدایتکار نسیم حیدر کی پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا‘‘ کے علاوہ دیگرمتعدد فلموں میں کام کے ساتھ ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کر رہی ہیں‘ مدھو نے کہاکہ میرے لئے 2018ء متعدد کامیابیاں لیکر آیا ہے‘مجھے امید ہے کہ آنے والے دن میرے لئے مزید کامیابی لیکر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں