00،25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کوہو گی

اتوار 22 اپریل 2018 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) 7500اور25000ہزارت مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںپچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات ہیں۔

(جاری ہے)

25ہزاربانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں