ماڈل ٹائون میں قتل عام کروانے پر ڈاکٹر توقیر شاہ سفیر بنے‘خرم نواز گنڈا پور
توقیر شاہ کی تقرری پر چیف جسٹس کا نوٹس اور طلبی خوش آئند ہے‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 21 اپریل 2018 22:01
(جاری ہے)
خرم نواز گنڈا پور نے کہاکہ ڈاکٹر توقیر شاہ کی خلاف میرٹ غیر قانونی تقرری کی چھان بین سے شریفوں کے بہت سارے راز طشت از بام ہونگے۔
صرف ڈاکٹر توقیر شاہ کو ہی پر کشش تقرری سے نہیں نوازا گیا بلکہ ایس پی طارق عزیز،ڈی آئی جی رانا عبد الجبار،ایس پی سلیمان،ایس پی عبد الرحیم شیرازی سمیت سانحہ ماڈل ٹائون کے تمام ملزمان پہلے سے بہتر گریڈ اور مراعات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو وفاقی محتسب ٹیکس لگا کر سانحہ ماڈل ٹائون کے قتل عام کا انعام دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران کا یہ طریقہ واردات ہے کہ وہ سرکاری عہدیداروں سے سیاسی مخالفین کو نقصان پہنچا نے کا کام لیتے ہیں اور پھر بطور رشوت انہیں ترقیاں اور آئوٹ آف ٹرن مراعات دیتے ہیں۔خرم نواز گنڈاپور نے کہاکہ شہباز شریف نے پنجاب میں اپنے غیر قانونی احکامات پر عمل کروانے کیلئے 56کمپنیاں بنانے کے ساتھ ساتھ ہر اہم پوسٹ پر جونئیرز کو سنیئرز پر مسلط کیا یہ سارے راز ایک ایک کر کے بے نقاب ہو رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ احد چیمہ ،ڈاکٹر توقیر شاہ اور فواد حسن فواد کے پاس شریف برادران کی کرپشن اور جرائم کی مکمل ای سی جی،ایکسرے اور فرانزک رپورٹیں اور سارا کچا چٹھا ہے۔احد چیمہ تو پکڑا گیا ڈاکٹر توقیر شاہ اور فواد حسن فواد کے پکڑے جانے کے بعد سانحہ ماڈل ٹائون کے تمام رازوں سے بھی پردے اٹھ جائینگے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار