پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار

دیگر 3صوبوں نے بجٹ نہ دیا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:11

پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) پنجاب حکومت بجٹ 2018-19پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ ومالی سال کا بجٹ دیگر صوبوں سے مشروط کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دیگر 3صوبوں نے بجٹ نہ دیا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی جبکہ حتمی فیصلہ آئند چند روز میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں