تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم نظام رائج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مارکیٹوں میں رنگ گورا کرنیوالی کریموں سمیت شیمپو کی غیر قانونی فروخت کیخلاف تحریک التوائے کار بھی جمع کروا دی گئی
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
جو کہ غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں پر ایک بوجھ سے کم نہیں۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پہلی سے انٹرمیڈیٹ تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یک نصابی تعلیمی نظام رائج کرے۔
جبکہ تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم کی طرف سے جمع کروائی گئی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ میں فروخت ہونے والی 15 ہزار کریمیں اور شیمپو غیرقانونی قراردیے گئے ہیں۔ان کریموں کے استعمال سے خواتین جلد کی بیماریوں کا شکار ہو چکی ہیں۔ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی 99 فیصد میک اپ کا سامان رجسٹرڈ نہ کرسکی۔ہر کمپنی رنگ گورا اور چہرہ نکھارنے کا دعویٰ کرتی نظر آتی ہے۔لیکن کمپنیوں کے دعوؤں کے برعکس نتائج نکلتے ہیں۔کمپنیاں ان میں مرکری، پارہ اور سیٹرائزڈ استعمال کرتی ہیں۔جو کہ انسانی صحت اور جلد کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔مگر ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی اس حوالے سے مکمل خاموش دیکھائی دیتی ہے۔ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی قانون کے نفاذ کے باوجود کاسمیٹکس پراڈیکٹس ریگولیٹ کرنے میں ناکام۔محکمے کی کم عملی کے باعث ہزاروں خواتین جعلی اشیاء سے متاثر ہورہی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی