لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:11

لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2018ء) لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز لاہور سے 30 کلو میٹر دور شمال مغرب کاعلاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے شدید تھے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔…

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں