اسموگ کمیشن رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرے، چیف جسٹس
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:11
(جاری ہے)
بعدازاں چیف جسٹس پاکستان نے ازخود نوٹس لے کر ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہفتہ کو سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری میں اسموگ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران درخواست گزار، اسموگ کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز حسن، محکمہ ماحولیات کے لا افسران اور دیگر عہدیداران پیش ہوئے۔عدالت عظمی نے حکم دیا کہ اسموگ کمیشن رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرے۔عدالت کا مزید کہنا تھا کہ اسموگ کے خلاف زیر التوا درخواستیں کمیشن رپورٹ کے بعد یکجا کرنے کاحکم دیں گے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ آئندہ نسلوں کی صحت کا معاملہ ہے، اس میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔واضح رہے کہ موسم سرما میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آلودہ دھند یعنی اسموگ کا راج ہوتا ہے، جس سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہوتے ہیں بلکہ صحت کے مسائل بھی سامنے آتے ہیں۔ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں فضائی آلودگی کے معاشی اثرات قریبا 50 ارب ڈالر کے برابر ہیں، جو ہماری جی ڈی پی کا 6 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان میں ایک لاکھ 35 ہزار اموات فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوتی ہیں، جو ہمارے ملک میں بیماریوں اور اموات کی ایک بڑی وجہ بنتی جارہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے : سنی علما کونسل
ک*لاہور: 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
ش*بیوہ خاتون پر رشتہ داروں کا تشدد، گھر سے باہر نکال دیا، بچے اغواء کر لئے
گ*امام مسجد اقصیٰ کے کے فرزندو رکن فلسطینی پارلیمنٹ 28 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان میں عوام بہت تیزی سے گردوں اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے
مسلم لیگ لیبرونگ آفس میں چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کری:متحدہ علما کونسل
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائے : مولانا زاہد محمود قاسمی
مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریںگی۔ مسز ملک
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب