پنجابی فلم ’’شور شرابا‘‘4برس سے نمائش کے لئے التواء کا شکار

ہفتہ 21 اپریل 2018 15:30

پنجابی فلم ’’شور شرابا‘‘4برس سے نمائش کے لئے التواء کا شکار
لاہور۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) پاکستان میں بھارتی فلموں کا آغاز کرنے والے فلساز سہیل خان کی پاکستان میں بنائی جانے والی پنجابی فلم ’’شور شرابا‘‘4برس سے نمائش کے لئے التواء کا شکار چلی آرہی ہے جبکہ فلم مکمل ہوچکی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم لیٹ ہونے سے فلم میں شامل اداکارہ رابی پیر زادہ ،بہار بیگم،مصطفیٰ قریشی،دردانہ رحمان سمیت دیگر فنکاروں کی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں