صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں پھلوں کے نرخ

جمعہ 20 اپریل 2018 17:37

لاہور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 135 سے 140 روپے اور سیب کالا کلو میدانی82 سے 85 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 72 سے 75 روپے فی درجن ، امرود 53 سے 55 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 150 سے 156 روپے‘مسمی فی سینکڑہ 1125تا 1167، مالٹا فی سینکڑہ 725 تا750روپے، کینو فی سینکڑہ 1200 تا 1250 اور انار قندھاری 220 سی229 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں