لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 20 اپریل 2018 17:37

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر160 اور برائلر گوشت 241 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن82 روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں