علی ظفر پر میشا شفیع کا الزام ،ْ
شوبز اسٹارز کا ملا جلا ردعمل کسی نے خاموشی اختیار کی ،ْکسی نے تنقید کی تو کسی نے کٴْھل کر میشا کے اقدام کو سراہا میشا میری طرح راک اسٹار ہے جو شکاریوں کے خلاف کھڑی ہوتی ہے ،ْریحام خان
جمعہ 20 اپریل 2018 14:52
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف جب کوئی خاتون سوشل میڈیا پر آواز اٹھاتی ہے تو اس پر میمز اور مذاق بنائے جاتے ہیں جس سے معاملے کی اہمیت کم جاتی ہے۔
دوسری جانب آنے والی پاکستانی فلم طیفہ اِن ٹربل میں علی ظفر کی ساتھی اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ فی الوقت ہمیں کسی کے کردار کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔مایا نے لکھا کہ میں یہ نہیں کہوں گی کہ کون صحیح ہے اور کون غلط، ہاں میں یہ ضرور کہوں گی کہ میں علی ظفر کو زیادہ عرصے سے نہیں جانتی تاہم میں گذشتہ ایک سال سے ان کے ساتھ کام کر رہی ہوں، ہم نے اپنی فلم کی شوٹنگ لاہور میں کی اور پھر ہم پولینڈ بھی گئے تاہم مجھے ان کی جانب سے کبھی کوئی غلط محسوس نہیں ہوا۔مایا کے مطابق میں نے ہمیشہ علی ظفر کو فیس ٹائم پر اپنی اہلیہ اور بچوں سے بات کرتے ہوئے دیکھا کیونکہ وہ اپنے تمام اچھے اور برے لمحات اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میں کسی کو جانچ نہیں رہی اور نہ ہی کسی کی ذات سے متعلق وضاحت دے رہی ہوں لیکن میں علی ظفر کی عزت کرتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ سچ سامنے آئے، اٴْس وقت تک ہمیں کسی کے کردار کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ساتھی گلوکار علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کرتے کہا تھا کہ اس قسم کے واقعات اٴْس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں بلکہ یہ سب اٴْس وقت ہوا جب وہ اپنا نام بنا چکی تھیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار