اے ایف سی کلب لائسنسنگ سیمینار کراچی میں آج ہوگا
جمعہ 20 اپریل 2018 02:20
(جاری ہے)
سیمینار کے شرکاء کو ان سے آگاہی دی جائے گی۔
پاکستان پریمیئر لیگ میں شرکت کے امیدوار کلبز کو پابند کیا گیا کہ اپنے منیجرز کو ایونٹ میں شرکت کیلئے بھجوائیں،’’اے‘‘ کیساتھ ’’بی‘‘ ڈویژن میں شامل ٹیموں کے نمائندے بھی سیمینار میں مدعو کئے گئے ہیں۔ پی ایف ایف چاہتی ہے کہ اس سطح پر ہی ان کو لائسنسنگ کے حوالے آگاہی دی جائے تاکہ بعد ازاں کوئی مسائل پیدا نہ ہوں۔ شاہد نیاز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اے ایف سی کلب لائسنسنگ کلبز کو ریگولر کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ ایشن باڈی اس معاملے میں بڑی سنجیدگی سے کام کررہی ہے اور پی ایف ایف شرائط پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے بڑی جانفشانی سے کام کرے گی۔صدر پی ایف ایف سید فیصل صالح حیات نے کہا کہ 3سال بعد ملک میں فٹ بال کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد کلبز کا تنظیمی ڈھانچہ بہتر بنانے کی اشد ضرورت تھی،اس ضمن میں کلب لائسنسنگ اہم کردار ادا کرے گی۔پی ایف ایف کے مطابق21اپریل کو کے پی ٹی سٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کیساتھ شروع ہونے والے نیشنل چیلنج کپ کی منیجرز میٹنگ اور ڈراز کا اعلان بھی آج کیا جائے گا،فیڈریشن کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل شہزاد انور اور ڈائریکٹر کمپیٹیشن سجاد محمود کی صدارت میں ہونے والی تقریب میں ایونٹ کا حصہ بننے والی ٹیموں کے نمائندے شریک ہونگے۔یاد رہے کہ چیلنج کپ میں 24ٹیمیں ٹائٹل کیلئے برتری کی جنگ لڑیں گی، صدر پی ایف ایف سید فیصل صالح حیات نے گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ چینلج کپ کی انعامی رقم 500گنا اضافے کیساتھ ساڑھے 25لاکھ روپے کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے