دوسرا حماد اظہر فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ،این اے 126کی 200ٹیمیں مدمقابل ہونگی
جمعرات 19 اپریل 2018 23:11
(جاری ہے)
پچھلے ٹورنامنٹ کے مقابلے میں امسال زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا، ہم نے کسی کو بھی سیاسی وابستگی کے بغیر ٹورنامنٹ میں شامل کیا ہے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ نوجوان ملک و قوم کاسرمایہ ہیں اور انہیں اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے آگے لانا چاہئے۔
اس موقع پر ایم پی اے میاں اسلم اقبال نے کہاکہ تحریک انصاف نے ملک میں مثبت سرگرمیوں کو ہمیشہ فروغ دیا ہے، کیونکہ اب قوم کو ترقی کا سفر طے کرنا ہے، ہم نے پسماندہ قوم نہیں رہنا، جنہوںنے ملک کو نچوڑا، قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی کی، بلاتمیز ہر نسل کے شہری کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہماری جنگ ان کے ساتھ ہے اور عمران خان کی قیادت میں نوجوان نسل یہ جنگ ضرورت جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ کل تک فرشتہ صفت ہونے کے دعویدار نیب اور قومی اداروں کے سامنے کھل کر آگئے ہیں۔ ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت کے مشورے دے رہے ہیں، قومی اداروں کو پہلے تباہ و برباد کیا اب ان کی تلاشی لینے کا وقت آیا تو عوام کو بدظن کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن تحریک انصاف ریاست کے ہر ادارے کے ساتھ ہے جو ملک و قوم کیلئے کچھ اچھا کرنا چاہتا ہے، ہم پاک فوج اور عدلیہ اور نیب کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ان اداروں نے قوم کی قسمت بدلنے کی ٹھان لی ہے جبھی تو ہر جلسے میں پوچھا جارہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا بھائی آپ کو قوم سے غداری، لوٹ ماراور چوری چکاری اور اداروں کیخلاف بغاوت پر نکالا گیا ہے، اگر تفصیلات جاننا چاہتے ہو تو آجائو تمہیں لکھ کردیدیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری