ہارٹیکلچر شعبے کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان ہارٹیکلچر بورڈ کو وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی میں ضم کیا جائے : احمد جواد
جمعرات 19 اپریل 2018 22:36
(جاری ہے)
اگر اس ادارے کو صحیح معنوں میں پچھلے پانچ سالوں میں چلایا جاتا تو آج ہارٹیکلچر شعبے کی برآمدات ملکی برآمدات میں ایک اہم کردار ادا کر تی نظر آتیں۔
وزارت تجارت نے ہر چیز کو TDAPمیں ڈالنے کی کوشش کی جس کے نتائج ہم سب کے سامنے ہیں۔ حالانکہ 2015-18 کے سٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک میں وزارت تجارت نے ہارٹی کلچر شعبے کی برآمدات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ شارٹ ٹرم میں اس شعبے سے ملکی برآمدات کو کافی حد تک سہارا مل سکتا ہے لیکن اس پر کوئی عملی اقدام نہ اٹھایا گیا۔ احمد جواد نے وفاقی کابینہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہ ہنگامی بنیادوں پر اس ضم کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جائے تاکہ PHDECجس مقصد کے لیے قائم کیا تھا اس پر چل سکے ، ایک پروفیشنل لوگوں کی ٹیم کی سربراہی میں جو شعبے کو سمجھتے ہوں، بیوروکریسی کے لائے ہوئے لوگ اس ادارے کو نہیں چلا سکتے جو ایک حقیقت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 18ویں ترمیم کے مسودے کے موقع پر رضاربانی کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی نے بھی اس ادارے کو وزارت فوڈ سکیورٹی میں ضم کرنے کی سفارش کی تھی لیکن اس وقت کے وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی وجہ سے ا س ادارے کو وزارت تجارت میں رکھا گیا جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس شعبے کی ترقی میں وقت کے ساتھ ایک رکاوٹ بن کر ابھرا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہارٹیکلچر شعبے کی برآمدات کو ایک ارب ڈالر کی سطح پر لے جانے کے لیے اس پر طویل مدت پالیسی بنائی جائے تاکہ پاکستان کی گرتی ہوئی برآمدات کو ایک ٹھوس قسم کا سہارا مل سکے۔ شکیل)لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز