چیف جسٹس نے پنجاب میں 600 سے زائد بچوں کے اغوا کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا

آئی جی پنجاب عارف نواز کو 21 اپریل کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری طلب کرلیا

جمعرات 19 اپریل 2018 21:08

چیف جسٹس نے پنجاب میں 600 سے زائد بچوں کے اغوا کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب میں 600 سے زائد بچوں کے اغوا کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب عارف نواز کو 21 اپریل کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری طلب کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ ہفتے کو لاہور رجسٹری میں سماعت کرے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں