زرمبادلہ خطرناک حد تک کم ہو گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 19 اپریل 2018 19:14

زرمبادلہ خطرناک حد تک کم ہو گئے
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 19اپریل 2018ء ) :زرمبادلہ خطرناک حد تک کم ہو گئے۔ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ خطرناک حد تک کم ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کے ذخائر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر ہوگئے۔مرکزی بینک کے ذخائر 5 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 16 کروڑ ڈالرہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں