اداکار ہ میرا پھر عدالت میں پیش نہ آئیں

جمعرات 19 اپریل 2018 19:30

اداکار ہ میرا پھر عدالت میں پیش نہ آئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکار ہ میرا گزشتہ روز پھر عدالت میں پیش نہ آئیں گزشتہ سماعت کے دوران سول جج کی عدالت نے میرا اور اس کے وکیل کو میرا کا شوہر ہونے کے دعویدار عتیق کے ساتھ مصالحت کیلئے آخری موقع دیا تھا میرا نے اپنے شوہر کے دعویدار عتیق نامی شخص کیخلاف تکذیب نکاح کا دعویٰ دائر کررکھا ہے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عتیق اپنے وکیل کے ہمراہ موجود تھا جبکہ دعوے میں میرا نے عتیق کے ساتھ ہونے والے نکاح کو چینج کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں