ایران اسدحکومت اور یمن میں حوثی باغیوں کوہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ بند کرے ‘پروفیسر ساجد میر
سعودی عرب کو اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کیلئے سیاسی،اقتصادی اور عسکری ذرائع کو بروئے کارلانے کا پورا حق ہے‘علماء کے وفود سے گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2018 18:18
(جاری ہے)
جس پر حرمین شریفین سے محبت کرنے والے ہر مسلمان کو تشویش ہے ۔
پروفیسر ساجد میرنے کہا کہ بشار الاسد نے شام کے عوام پر ظلم ڈھایا اور معصوم بچوں کو بھی معاف نہیں کیا وہاں بشار لا اسدکی صورت میں ایک ہی اقلیتی فرقے کے خاندان کی حکومت اکتالیس سال سے چلی آرہی ہے جعلی انتخابات کرائے جاتے رہے۔ اکثریت پر جبر اور طاقت کے زور سے حکومت کی جاتی رہی ،جو بین الاقوامی، انسانی اوراخلاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ اقتدار کی ہوس کے باعث اب تک لاکھوں شامی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاکھوں ملک سے ہجرت کر کے چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ شام کی اس جنگ میں ایران شروع دن سے اسلحہ اور پاسداران انقلاب بھیج کر بشار کی مدد کر رہا ہے۔ اس جنگ میں لاتعداد پاسداران جنگ میں مارے بھی گئے۔ کسی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلہ کا حل صرف جمہوریت میں ہے۔ جس کے ذریعے پر امن انتقال اقتدار ممکن ہو سکتا ہے اور امن کی صورت تب ہی نکل سکتی ہے جب بشار الاسد معزول ہو گا اور دوسرے گروہوں بھی غیر مسلح ہوں۔ یہ بشار الاسد کے لیے ایک محفوظ راستہ ہے۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی فریقین پر مبنی ایک نگران عارضی حکومت کا قیام اور آزادنہ انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے چننے کا اختیار ہی شام کے مسئلے کا حل ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ امریکہ نے روس کو شام کی گوریلا جنگ میں افغانستان کی طرح پھنسا دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم