ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں منی سپو رٹس گالا کا انعقاد

جمعرات 19 اپریل 2018 16:50

لاہور۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے راوی کیمپس پتوکی میں منی سپو رٹس گا لا کا انعقاد ہوا جس میں راوی کیمپس پتو کی کے مختلف شعبہ جات سے طلبہ و طا لبا ت کی کثیر تعداد نے حصہ لیا، سپورٹس گا لا میں مختلف کھیل پیش کئے گئے جن میں کرکٹ میچ، رسہ کشی اورطالبات کے ریس کے مقا بلے شامل ہیں، اختتامی تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے ڈاکٹر کاظم رضا چو ہان کے ہمراہ مختلف مقا بلوں میں جیتنے والے طلبہ و طا لبا ت کے در میان کیش انعا ما ت تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں