آبی ذخائر میں پانی کے بہائوکی صورتحال

جمعرات 19 اپریل 2018 11:44

لاہور۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںجمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد30500 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد36700 کیوسک اور اخراج36700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد34100کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11900کیوسک اور اخراج5900کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد49100 کیوسک اور اخراج 46100کیوسک،چشمہ: آمد44600کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ: آمد34500کیوسک اور اخراج30100 کیوسک، پنجند: آمد1700کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد24800 کیوسک اور اخراج 24800 کیوسک، سکھر: آمد20100 کیوسک اور اخراج5700 کوٹری:آمد3400 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.91 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.103 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1088.95فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.004 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں