بھارتی فلموں کے بغیر پاکستان گھر ویران ہیں‘شوبر انڈسٹری کو سیاست سے الگ رکھا جائے‘فلم پروڈیوسر احد شیخ

بدھ 18 اپریل 2018 15:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) فلم پروڈیوسر احد شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کے بغیر پاکستان گھر ویران ہیں‘شوبر انڈسٹری کو سیاست سے الگ رکھا جائے‘اگر پاکستان معیاری فلمیں بنائے تو انڈین فلموں کی ضرورت نہیں پڑے گی‘شائقین کو اعلیٰ معیار کی تفریح فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو نے کہا ہے کہ دنیا آج آپس کے لڑائی جھگڑوں سے نکل کر تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں مصروف ہیں اور پاکستان اور انڈیا آج بھی صدیوں پرانی لڑائیاں لڑ رہے ہیںاس کشمکش سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں