بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، مریم نواز کی دعاوں کی اپیل

میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں، مریم نواز کا ٹوئیٹ

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 17 اپریل 2018 20:37

بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، مریم نواز کی دعاوں کی اپیل
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 17اپریل 2018ء ) :بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہو گئی، مریم نواز نے عوام سے دعاوں کی اپیل کر دی۔ مریم نواز کا ٹوئیٹ کے ذریعے کہنا تھا کہ میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہو گئی، مریم نواز نے عوام سے دعاوں کی اپیل کر دی۔ مریم نواز کا ٹوئیٹ کے ذریعے کہنا تھا کہ میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ دعائیں معجزات دکھا سکتی ہیں اور اللہ دعاوں کا جواب دیتا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں