پنجاب حکومت نے محکمہ فشریز پنجاب کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کر لیا

منگل 17 اپریل 2018 21:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) پنجاب حکومت نے محکمہ فشریز پنجاب کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کر لیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں سیکرٹری فشریز پنجاب نے محکمہ کے گریڈ گیارہ کے ملازمین کو گریڈ سولہ دلوانے کیلئے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے سمری کی منظوری کے فوری بعد محکمہ فشریز کے ملازمین کے سکیلوں کی اپ گریڈ یشن کر دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں