خواجہ سعید رفیق کا پیراگون سٹی سے تعلق ثابت ہوگیا

منگل 17 اپریل 2018 20:48

خواجہ سعید رفیق کا پیراگون سٹی سے تعلق ثابت ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق کا پیراگون سٹی سے تعلق ثابت ہوگیا 2016 میں خواجہ برادران نے 50کینال سے زاہد کے رقبے کا چیف ایگزیکٹو پیراگان سٹی کے ساتھ تبادلہ نامہ کیا تھا نیب کو سعدرفیق اور سلمان رفیق سے متعلق اہم ثبوت مل گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کے پیراگون سٹی سے تعلق پر مبنی نیب کے دستاویزات منظر عام پر آگئین دستاویزات کے مطابق خواجہ برادران نے پیراگون سٹی میں زمین حاصل کی ہے 2016میں 28جون کو خواجہ برادران نے 50 کنال سے زائد رقبے کا تبادلہ چیف ایگزیکٹر پیراگون سے کیا تھا تاہم خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا تھا کہ پیراگون سٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں