پنجاب یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ کل ہوگا

منگل 17 اپریل 2018 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی کلیہ علوم شرقیہ اور نظامت امور طلبہ کے زیر اہتمام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکرکی زیر صدارت محفل مشاعرہ بروز بدھ(آج) صبح 10:30بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

تقریب میں ڈاکٹرخورشید رضوی ، نذیر قیصر، شعیب بن عزیز، منصور آفاق، صغریٰ صدف، عباس تابش ، صفدر سلیم سیال ، یاسمین حمیدو دیگر معروف شعراء شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں