لاہور، وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجا ب کو گریڈ20 سے گریڈ21 میں ترقی دیدی

منگل 17 اپریل 2018 20:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجا ب احمد بلال کو گریڈ بیس سے گریڈ اکیس میں ترقی دیدی ہے اس سلسلے میں جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن میں سیکرٹری ایکسائز احمد بلال سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی خدمات پنجاب میں ہی جاری رکھیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں