کمشنر لاہور عبداللہ سنبل کا ہسٹری میوزیم کا دورہ

منگل 17 اپریل 2018 19:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) گریٹر اقبال پارک میں واقع ہسٹری میوزیم میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر لاہور عبداللہ سنبل نے ہسٹری میوزیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا واضح رہے کہ کمشنر لاہور نے یہ دورہ نیشنل ہسٹری میوزیم میں افتتاحی تقریب سے قبل کیا تھا جو گزشتہ روز شام پانچ بجے منعقد ہونا تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں