لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں

منگل 17 اپریل 2018 18:43

لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اپریل2018ء) لاہور سے نارووال کے لیے روانہ ہونے والی فیض احمد فیض ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں تین مسافر زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور سے روانہ ہونے والی فیض احمد فیض ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں تاہم ٹرین ڈرائیور کے بروقت بریک لگانے کی وجہ سے ٹرین میں سوار تین مسافروں کو معمولی چوٹیں لگیںذرائع کے مطابق ریلوے کے متعلقہ عملے نے موقع پر پہنچ کر جیک کے ذریعے اترنے والی دو بوگیوں کو ٹریک پر لا کر متاثر ہونے والے ڈبوں کو لاہور بھیج دیا جبکہ باقی بوگیوں میں مسافروں کو روانہ کر دیا گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں