برکی میں لاپتہ ہونیوالی بارہ سالہ بچی کی لاش برآمد

منگل 17 اپریل 2018 14:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) لاہور میں بارہ سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے برکی سے پولیس کو بارہ سالہ عروج کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق بچی چودہ اپریل کو لاپتہ ہو گئی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے بچی کی لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں