پاکستانی اداکارہ نے طویل عرصہ غائب رہنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا

پیر 16 اپریل 2018 16:30

پاکستانی اداکارہ نے طویل عرصہ غائب رہنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اپریل2018ء) اداکارہ ملائکہ نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ملائکہ نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے لئے پر تولنا شروع کر دئیے ہیںوہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کے ساتھ رابطے بھی کر رہی ہیں یادرہے کہ اداکارہ ملائکہ نے کافی عرصے سے شوبز انڈسٹڑی سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں