بادامی باغ 16سالہ نوجوان گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی

اتوار 15 اپریل 2018 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء) لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں 16سالہ نوجوان گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا جس کوتشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ بادامی باغ کے علاقے بند روڈ کھوکھر چوک کے قریب 16سالہ نوجوان ارسلان دور کے گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں