نیب نے پارکنگ کمپنی کے سابق ایم ڈی اور جنرل مینیجر کو (کل )طلب کر لیا

اتوار 15 اپریل 2018 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے پارکنگ کمپنی میں مبینہ خرد برد کے الزامات کے تحت سابق مینیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر کو کل ( منگل) کے روز طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب نے پارکنگ کمپنی میں مبینہ خرد برد کے الزامات کی تحقیقات کے بعد ابتدائی طور پر سابق ایم ڈی تاثیر احمد اور جنرل مینیجر فیضان ولی کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں