پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈاکٹر جہانگیر تمیمی کی یاد میں سیمینار (آج) ہوگا

اتوار 15 اپریل 2018 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام پروفیسرڈاکٹر جہانگیر تمیمی کی پہلی برسی کے موقع پر خصوصی سیمینار آج بروز ( پیر ) کو دوپہر 2بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقدہوگا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں