سٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،پہلے دن ہی کا میابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے

اتوار 15 اپریل 2018 14:10

لاہور۔15 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2018ء) سٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،پہلے دن ہی کا میابیوں کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔

(جاری ہے)

ستارہ بیگ آج کل شائقین کے پر زور اصرار پر الحمرا ہال ںں میں "لگدی پنجاب دی ای" میں اپنے فن کا جادو جگا رہی ہیں،ڈرامہ کے پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں چاہت چوہدری،سونو، مون بٹ اور دیگر شامل ہیں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ یہ سب اللہ کا فضل اور شائقین کی بدولت ممکن ہے،میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ شائقین کو مایوس نہ کروں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں