مولانا طارق جمیل کی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 15 اپریل 2018 12:47

مولانا طارق جمیل کی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اپریل 2018ء): مولانا طارق جمیل نے سابق چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔مولانا طارق جمیل نے سابق آرمی چیف سے ملاقات ان کے گھر پر کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت اور مثالی زندگی پر گفتگو کی۔مولانا طارق جمیل اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے پسند کیا جا رہا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں