الحمر ا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دو روزہ سنگیت میلہ (آج )سے شروع ہوگا

اتوار 15 اپریل 2018 12:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء)الحمر ا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دو روزہ سنگیت میلہ آج ( پیر) سے شروع ہوگا۔ پہلے روز گلوکار حامد علی خان ، ترنم ناز، شجاعت بوبی، صائمہ اختر، شفق علی، محمد ارشد، شفقت اعوان، ریاض ندیم جبکہ دوسرے روز غلام علی، ندا فیض، فرحانہ ارشد، عبد الرئوف، عمران شوکت، آصف جاوید، ریاض قادری، شبنم طاہر اور گلوکارہ فروا سمیت دیگر پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے سنگیت میلہ کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں