رائے ونڈ میں گرا نفروشی عروج پر ، دکا نوں سے ریٹ لسٹیں غا ئب ، انتظامیہ خاموش تما شا ئی بن گئی

ہفتہ 14 اپریل 2018 20:29

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2018ء) رائے ونڈ میں گرا نفروشی عروج پر ، دکا نوں سے ریٹ لسٹیں غا ئب ، انتظامیہ خاموش تما شا ئی بن گئی ، شہری دونوں ہا تھوں سے لو ٹنے لگے ، تفصیلا ت کے مطا بق رائے ونڈ میں دکا نوں سے ریٹ لسٹیں غا ئب ہیں دکا ندار گا ہکوں سے منہ مانگے دام وصو ل کر رہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ گرانفروشی کو ختم کر نے میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکی ہے ۔

(جاری ہے)

دکاندار بغیر لسٹیں آویزاں کئے اپنی مر ضی کی قیمتوں پر فروخت کر کے نا جا ئز منا فع خوری میں مصروف عمل ہے ،اس کے علاوہ سبزی فروش اور کریا نہ فروش انتظامیہ کی عدم توجہی کا خوب فا ئدہ اٹھاکر گرانفروشی کے ذریعے لو گوں کو لو ٹ رہے ہیں ، سیا سی سما جی حلقوں نے انتظامیہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں