وزراعلیٰ شہبازشریف کا ممتاز عالم دین مفتی ہدایت اللہ پسروروی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 14 اپریل 2018 20:16

وزراعلیٰ شہبازشریف کا ممتاز عالم دین مفتی ہدایت اللہ پسروروی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2018ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ممتاز عالم دین مفتی ہدایت اللہ پسروروی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں