انتخا با ت میں مخا لفین کی تمام وکٹیں اڑا دینگے‘ ڈاکٹر شاہد صدیق

ہفتہ 14 اپریل 2018 16:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک فیصلہ سے ہی گھبراگئے ہیں ابھی تو پار ٹی شروع ہو ئی ہے ،انتخا با ت میں مخا لفین کی تمام وکٹیں اڑا دینگے ۔

(جاری ہے)

پی پی 166میں پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ عام انتخابا ت میں تحریک انصا ف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی مخا لفین کی تمام و کٹیں اڑا دینگے فتح پی ٹی آئی کا مقدر بنے گی ۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف نے جس الیکشن مہم کاآغاز کررکھا ہے یہ ان کی بے کار پر یکٹس ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں