حنا پرویز بٹ نے خوشی کی درجہ بندی پر پاکستان کا ایشیاء میں سرفہرست کو خوش آئند قرار دینے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی

جمعہ 16 مارچ 2018 21:51

لاہور۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2018ء) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے خوشی کی درجہ بندی پر پاکستان کا ایشیاء میں سرفہرست کو خوش آئند قرار دینے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔

(جاری ہے)

یہ پاکستانی قوم کی زندہ دلی اور خوش اخلاقی کا واضع ثبوت ہے۔پاکستانی قوم پر امن ،خوش اخلاق اور خود مختار قوم ہے۔جبکہ ہمارا ہمسایہ ملک بھارت اس درجہ بندی میں پاکستان سے کئی درجے نیچے ہے۔لہذا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی قوم پر امن اور با اخلاق ہے اور اپنی خوشی کا کوئی موقع ضائع نہیں جانے دیتی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں